نہال آتشیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پودا جس میں سرخ پھول کھلیں اور دور سے آگ کی مانند نظر آئیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پودا جس میں سرخ پھول کھلیں اور دور سے آگ کی مانند نظر آئیں۔